06-Apr-2022-تحریری مقابلہ
ایک بار محبت سے ہم نے
یوں ان سے اجازت چاہی تھی
لوگوں میں بدنام ہیں ہم
پر آپ کریں اک نظر کرم
بدنامی بھی مٹ جائے گی
اور اک رشتہ بھی بن جائے گا
اک دور گراں گزرا ہے یہاں
اور بدنامی کے چرچے ہیں
بدنامی کے سب داغ مٹیں
بس آپ کریں اک نظر کرم
الفاظ کریں یوں آپ رقم
یہ رشتہ ہے منظور ہمیں
یہ رشتہ ہے منظور ہمیں
نام : ابو نعمان اصلاحی (اظہر اعظمی)
asma saba khwaj
06-Apr-2022 05:31 AM
بہت خوب بھائ
Reply